Curlie کے بارے میں
دموز دنیا کی سب سے بڑی اور وسیع انسانی ترمیم کاردا ویب ڈائریکٹری ہے۔ اس کی تعمیر اور دیکھ بھال کے لئے ساری دُنيا سے رضاکار ایڈیٹرز کی ایک پرجوش کمیونٹی حصہ لیتی ہے۔ یہ اوپن ڈائرکٹری پروجیکٹ (ODP, DMOZ) کے طور پر جانی جاتی تھی۔
جمہوریہ ویب
ویب میں ایک بے مثال شرح کا اضافہ جاری ہے۔ خود کار طریقے سےکام کارنے والے تلاش کے انجن صارفین کے لئے مفید نتائج فراہم کرنے کے قابل نہیں ہیں۔ چھوٹے گروپ اور کاروباری ڈائریکٹریز کے ایڈیٹرز فہرست کی معیار اور مقدار برقرار نہیں رک سکتے۔ بہت سی ویب ڈائریکٹریز مردہ لنکس سے بھری پڑی ہیں اور انٹرنیٹ کی ترقی کے ساتھ رفتار نہیں رکھ سکتی۔
ویب کی حتمی فہرست
دموز بیسویں صدی کے ایڈیٹرز اور رضاکاروں کے منصوبوں پر مبنی ہے۔ جسے انگریزی کی آکسفورڈ ڈکشنری رضاکاروں کی کوششوں کے ذریعے انگریزی زبان کی حتمی ڈکشنری بن گی۔ دموز ویب کیٹلوگ بننے کے لئے ان کے نقش قدم میں چلتی ہے۔
دموز کا پروجیکٹ اوپن سورس کی روح میں قائم ھو اور یہ واحد بڑی ویب ڈائریکٹری جو 100٪ مفت ہے۔ آپ کی ویب سائٹ ڈائریکٹری میں شامل کرنے کے لئےرقم ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ڈائریکٹری ڈیٹا بیس کا استعمال سب کے لئے مفت ہے۔ ہمیشہ استعمال کے لائسنس کا احترام کرے۔
انٹرنیٹ دماغ
دموز دنیا کا سب سے بڑا انسانی ترمیم شدہ آن لائن ویب ڈیٹا بیس ہے۔ بڑے اور مقبول تلاش کے انجن دموز ڈائریکٹری کا ڈیٹا بیس استعمال کرتے ہے اور سینکڑوں دیگر ویب سائٹس شامل ہیں۔
آپ فرق کر سکتے ہیں
کسی بھی کمیونٹی کی طرح دموز آپ کو اوپن ڈائرکٹری کی ترقی میں شراکت اور ڈائریکٹری مضبوط بنانے کا موقع دیتا ہے۔
شامل ہونا آسان ہے: اگر آپ ایک سیکشن کے بارے میں کچھ جانتے ہیں تو ایک موضوع کا انتخاب کریں اور ہمارے ساتھ شامل ہو جائے۔ کیٹگریز میں ترمیم کرنا آسان ہے۔ ایڈیٹرز کےلیے بہت سے اوزار دستیاب جو آپ کو، نئے لنکس ، لنک کو اپ ڈیٹ اور لنک کو حذف کرنے کا کام سیکنڈز میں ختم کر سکتے ہیں۔ اپنے وقت کے چند منٹس کے بدلے میں، آپ ویب کو ایک بہتر جگہ بنانے میں مدد کر سکتے ہیں اور آپ کو منتخب کردہ موضوع پر ایک ماہر کے طور پر تسلیم کیا جائے۔
دموز میں شمولیت
- ڈائرکٹری میں تعاون کے لیے آپنی پسند کا ایک سیکشن تلاش کریں۔
- صفحے کے سب سے اوپر ایڈیٹر بنیں پر کلک کریں۔
نوٹ؛ ڈائرکٹری کے بڑے اور اہم سیکشن میں ایڈیٹر بنیں کا لنک موجود نہیں۔ شروع میں چھوٹے سیکشن تلاش کریں۔ اہم حصوں میں ترمیم کی درخواست تجربہ حاصل کرنے کے بعد دے۔
مزید معلومات:
- ہم کون ہیں اور ہم کیا کرتے - مزید معلومات چاہتے ہیں؟ مدد کے حصہ میں ہمارے بارے میں کچھ عام پوچھے جانے والے سوالات کی جانچ پڑتال کریں۔
- لنک دموز - آپ کی ویب سائٹ کی طرف سے ہمارے لیے لنک کے ذریعے کی رہنمائی۔
- سماجی معاہدہ - دموز انٹرنیٹ کے تمام صارفین کے لئے مفت ہے اور اس کو مفت رکھنےکا وعدہ کرتے ہے۔
- مفت لائسنس - ڈائریکٹری ڈیٹا بیس کے استعمال کارنے کا لائسنس۔